How to Earn Online Money with PTC Sites in Urdu?
یعنی Paid To Click ویب سائٹ ایسی ویب سائٹس ہوتی ہیں جو آپکو اشتہارات پر کلکPTC کرنے کے پیسے دیتی ہیں۔ ان ویب سائٹس پر موجود اشتہارات پر کلک کرکے کھلنے والی ویب سائٹس کو 5 یا 30 سیکنڈز کیلئے دیکھنا ہوتا ہے۔ ایک اشتہار دیکھنے کے آپ کو کم از کم 0.001 ملتے ہیں۔ کچھ ویب سائٹز 0.002 بھی دیتی ہیں۔ گویا اشتہار جتنا زیادہ وقت کا ہوگا اتنے زیادہ پیسے آپ کو ملے گے۔ مثال کے طور پر 30 سیکنڈ کے اشتہار کے آپ کو 0.004 سے 0.008 اور 5 سیکنڈ کے اشتہار پر آپ کو 0.001 سے 0.002 ڈالرز ملتے ہیں۔ اس کے علاوہPTC ویب سائٹز پر Referrals کے ذریعے آپ اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ Referralsآپ کی طرح ہی کے Users ہوتے ہیں جنہیں آپ PTC ویب سائٹز پر تعارف کراتے ہیں یعنی وہ جو آپ کے ذریعے PTC ویب سائٹز Join کرتے ہیں۔
ایک بہت اہم بات یہ ہے کہ ان ویب سائٹز میں کچھ ایسی بھی ہیں جو فراڈ ، دھوکہ بازی میں ملوث ہوسکتی ہیں وہ اس طرح کہ جتنے آپ نہ اشتہارات Ads ملاحظہ کیے ہیں اتنا معاوضہ آپ کو نہ دیں یہ ہوسکتا ہے کہ آپ کو آپ کے پیسے ہی نہ ملے لہٰذا جو ویب سائٹز میں آپ کو بتا رہا ہوں صرف انھی ویب سائٹز پر کو Join کریں اور ڈالرز کمائیں۔ یہ ویب سائٹز دنیا کی بہترین ویب سائٹز میں سے ہیں۔