Payza.com پر اکاؤ نٹ بنانے کا طریقہ یہ ہے۔
2. Form میں اپنی بالکل صحیح معلومات مہیّا کریں۔
3. Password, PIN, Secret Answer کو اچھی طرح ذہن نشین کرلیں یا ہو سکے تو کہیں لکھ لیں۔
4. اب اپنے Email Address پر جائیں Payza سے آنی والی Email پر کلک کریں اور اپنا Email Address کی تصدیق کریں ۔
5. Payza.com پر Verify ہونے کے دو طریقے ہیں۔
i) Bank Account کے ذریعے۔
ii) Credit Card کے ذریعے۔
دونوں میں سے جو طریقہ آپ کیلئے آسان ہو وہ استعمال کریں۔ اس کے علاوہ آپ Payoneer Account کے ذریعے بھیPayza.com پر Verify ہو سکتے ہیں۔( Payoneer Accountبنانے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں)۔
No comments:
Post a Comment